سوالنحو1 جواب

قال ابو یوسف و محمد کی ترکیب

Rehan AhmadRehan Ahmad28 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قال فعل ابو یوسف معطوف علیہ و حرف عطف محمد معطوف معطوف علیہ معطوف ملکر فاعل فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ