سوالنحو1 جواب

قال اصل میں کیا تھا

King mehar King mehar17 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قال ہوا