Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
قال کےاصل اور صرفی تحقیق کریں
سوال
نحو
1 جواب
قال کےاصل اور صرفی تحقیق کریں
Muhammad Ramzan Rahimmon
3 مئی، 2025
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
Kaif Aliraza
اسلامک ڈیسک معاون
کراچی
آخری جائزہ: 3 مئی، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قَالَ ہوگیا۔۔ واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر ۔۔
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز