سوالنحو1 جواب

قٙالٙ کی اصل کیا ہے

Hani khanHani khan4 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

قال کی اصل قَوَلَ ہے قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قَالَ ہوا