سوالنحو1 جواب

قال کی صرفی تحقیق

Zafran ZZafran Z2 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

قال اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے چند شرائط کے ساتھ پھر قَالَ ہوا