سوالنحو1 جواب

قال کی تعلیل؟

Asif KhanAsif Khan10 جون، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

قَالَ اصل میں قَوَلَ تھا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر قَالَ ہوا