سوالنحو1 جواب

قال قال رسول اللہ میں دوسرا قال کیا واقع ہوا ہے

Muhmmad ZamanMuhmmad Zaman7 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

دوسرا قال فعل رسول اللہ فاعل ہے جملہ فعلیہ ہو کر پہلے قال کا مقولہ ہے