متعلقہ سوالات
نحو
1
قَلِیْلًا مَّا تَشْکُرُوْنَ کی ترکیب
10 فروری، 2026null
جواب دہندہ
Q
قلیلًا صفت ہے مصدر محذوف کی: شُکْرًا قَلِیْلًا، یوں مفعول مطلق (یا زَمَانًا قَلِیْلًا ہو تو مفعول فیہ)
ما زائدہ ہے، قلت کی تاکید کے لیے
تشکرون فعل، واو ضمیر فاعل
فعل فاعل اور مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ خبریہ