سوالنحو1 جوابقرآن مجید کی ایک آیت ہے [ علم ان سیکون ] اب سیکون پر ضمہ آیا ہوا ہے حالانکہ پیچھے تو عامل ان جو ہے وہ نصب دینے والا ہے۔ اس کا جواب ارشاد فرمائے۔شکریہ!SAHIL MUSTAFAI 8 جولائی، 20244شیئر کریںرپورٹ