سوالنحو1 جواب

قرآن میں ایک جگہ ہے فقولا انّا رسول رب العلمين ( سورة الشعراء) براہ کرم واضح فرمادیں کہ "رسول" تثنیہ کی بجائے واحد کیوں ہے ؟ جزاك الله

اردو جہاداردو جہاد31 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

لفظ رسول واحد تثنیہ جمع سب کے لیے آتا ہے اس وجہ سے بظاہر واحد ہے لیکن یہ تثنیہ ہے جیسے لفظ طفل اور ضیف آتا ہے