سوالنحو1 جواب

قرآن منصرف ہے یا غیر منصرف

NOR AHMAD ثنااللهNOR AHMAD ثناالله12 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اگر بطور علم لیں گے تو غیر منصرف ہوگا علم اور الف نون زائدتان کی وجہ سے اگر بطور مصدر لیں گے تو منصرف ہوگا