سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ان حرف شرط
تضل فعل احدی مضاف ھما ضمیر مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر فاعل
فعل فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر شرط
ف جزائیہ تذکر فعل احدھا بترکیب اضافی فاعل اور اخری مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر جزاء