سوالنحو1 جواب

قسم اور جواب قسم مل کر کیا بنتے ہیں؟

طالبه طالبه 5 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قسم الگ جملہ ہوتا ہے اور جواب قسم الگ جملہ ہوتا ہے یہ دونوں ملکر کوئی الگ سے خاص جملہ نہیں بنتے