متعلقہ سوالات
نحو
1
قط، أحسن الناس کی نحوی تحقیق کیسے ہوگی ؟
18 اپریل، 2026Saad ahmed Qureshi
جواب دہندہ

قط: ظرف زمان مبنی (ماضی کی نفی کے ساتھ)، مفعول فیہ
أَحْسَنُ الناس: أحسن مضاف، الناس مضاف الیہ؛ ممکن مبتدا/خبر یا مفعول بحسب سیاق
پوری عبارت سیاق کے بغیر مبہم؛ اگر «ما رأیت أحسن الناس قط» ہو تو ما نافیہ، رأیت فعل، أحسن مفعول، قط مفعول فیہ