متعلقہ سوالات
نحو
1
قَوْلُہٗ تَعَالٰی کی نحوی ترکیب
13 فروری، 2026Muhammad Sadarat Khan
جواب دہندہ
Q
قول مضاف، ہ ضمیر مضاف الیہ
تعالٰی فعل، ھو ضمیر فاعل، ملکر جملہ فعلیہ ہو کر جملہ معترضہ دعائیہ (یا ضمیر سے حال)
قولہ مرکب اضافی ہو کر خبر، مبتدا محذوف ھذا کی: ھذا قولُہٗ تعالٰی
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
یا قولَہٗ پڑھیں تو فعل محذوف اِقْرَأْ کا مفعول بہ