سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

ایک فرق ذہن نشین کرلیں کہ
امر سے مراد ۔ حکم دینے والا فعل
یا مخاطب کا ہونا اس سے مراد۔ مخاطب کی جنس یا تعداد کے مطابق فعل آخر میں تبدیلی
جیسے مثال ادخلي ہے اب اس میں امر + مخاطب مؤنث واحد (یہاں “ي” آخر میں مخاطب کی علامت ہے)
فرق یوں ہوگا کہ : ادخلی خود امر ہے، لیکن “ياء” بتاتی ہے کہ مخاطب مؤنث واحد ہے۔