متعلقہ سوالات
نحو
1
قطام کی بحث
24 جون، 2024Abu bakar Hassnain
جواب دہندہ
I
قطام کی بحث جیسا کے کافیہ میں عدل کے آخر میں چھی مصنف عدل تقدیری میں بیان کیا ہے
اس بحث کا ما حصل یہ ہے کہ
قطام وغیرہ اسماء دو حصوں میں منقسم ہیں
ایک ذوات الراء جن کے آخر میں راء آتی ہے جیسے حضار
دوم غیر ذوات الراء جن کے آخر میں راء نہیں ہوتی
تو بنی تمیم کی لغت میں غیر ذوات الراء غیر منصرف مستعمل ہوتے ہیں تو اس میں وصف کے ساتھ عدل تقدیری مانا گیا ہے
اور غیر ذوات الراء بنی تمیم کے ہاں مبنی ہوتے ہیں
جبکہ اہل حجاز ان دونوں کلمات کو مبنی ہی مانتے ہیں