متعلقہ سوالات
نحو
1
قرآن مصدر ہے یا مشتق
7 فروری، 2026
جواب دہندہ
Q
قرآن اصل میں مصدر ہے: قَرَأَ یَقْرَأُ قِرَاءَۃً وَّقُرْاٰنًا، بر وزن فُعْلَان
ثلاثی مجرد مہموز اللام باب فتح یفتح، حروف اصلیہ ق ر ء
پھر یہ اللہ تعالیٰ کے کلام کا نام (علم) بن گیا، یعنی پڑھا جانے والا (مقروء)