متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی نے قربانی کے لیے جانور خریدا تھااور قربانی کرنے سے پہلے اوس کے بچہ پیدا ہوگیا تو اب ایسی صورت میں کیا کرنا چاہۓ؟
26 جون، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
ایسی صورت میں بچے کو بھی ساتھ ذبح کر دیں اور اگر بیچ دیا ہو تو قیمت صدقہ کرنی ہوگی اور اگر ذبح نہیں کیا اور نہ ہی اس کو بیچا اور اسی طرح قربانی کے ایام گزر جاتے ہیں تو پھر اس زندہ بچھڑے کو صدقہ کرنا ہوگا۔