متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ اگر کسی شخص کے پاس اتنی رقم نہ ہو کہ وہ قربانی کا جانور خرید سکے تو ایسی صررت میں کوئ دوسرا شخص قربانی کا جانور خریدنے میں اس کی مدد کر سکتا ہے ؟ اور مدد کرنے سے قربانی پر کوئ فرق تو نہیں پڑے گا کیونکہ مدد کرنے والے شخص کا اس جانور میں کوئ حصہ نہیں۔
26 جون، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
قربانی کے صحیح ہونے کا مدار جانور کے حصوں میں شرکت پر اور جانور کے ملک میں ہونے یا نہ ہونے پر منحصر ہے نہ کہ رقم پر۔ جانور اگر ملکیت میں ہے اور قربانی کے شرکاء اور حصے صحیح متعین ہیں تو قربانی ہوجاۓ گی اور رقم کے حوالے سے مدد کرنے والے شخص کو اس کا ثواب حاصل ہوگا۔