متعلقہ سوالات
نحو
1
رَأَیْتُ زَیْدًا ھُوَ رَاکِبًا کی ترکیب
1 مارچ، 2026Haya Fatima حیا فاطمہ
جواب دہندہ

رأیتُ فعل، تاء ضمیر فاعل
زیدًا مفعول بہ
اگر رأی قلبی ہو تو زیدًا مفعول اول، ھو ضمیر فصل (لا محل لہ من الاعراب)، راکبًا مفعول ثانی
اگر رأی بصری ہو تو راکبًا حال ہے، اور فصیح عبارت رأیتُ زیدًا وھو راکبٌ ہوتی ہے
فعل فاعل مفعول ملکر جملہ فعلیہ خبریہ