Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
ربع منصرف كيوں ہے
سوال
نحو
1 جواب
ربع منصرف كيوں ہے
Ali Abdullah
8 نومبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 8 نومبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
کیوں ربع میں دو اسباب منع صرف نہیں پائے جا رہے یہ غیر منصرف اس وقت ہوتا جب اس میں عدل ہوتا اور ربع میں عدل نہیں کیوں کہ عد کے دو وزن ہیں فُعال اور مَفعل اور یہ ان دونوں ہر نہیں ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز