سوالنحو1 جواب

رفعی کیسے کہتے ہیں ؟

Oppo A57Oppo A574 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جب کسی کلمہ پر رفع یعنی پیش آئے تو اس وقت اس کلمے کے لئے کہا جاتا ہے کہ یہ حالت رفعی میں ہے یعنی اس پر پیش ہے