سوالنحو1 جواب

رجب یہ عدل یا تانیث کیسے ہو سکتا ہے؟

Zahudul Islam محمودZahudul Islam محمود11 مارچ، 2025

جواب دہندہ

بلال رضا عطاری مدنی
بلال رضا عطاری مدنی

اسلامک ڈیسک کے بانی

Karachi

عدل اس میں یوں ہے کہ اصل میں یہ الرجب تھا وہاں سے معدول کیا تو رجب ہو گیا اور تانیث اس میں مدۃ یا ساعۃ کے اعتبار سے ہوگی