سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
راشد مبتدا
تلمیذ موصوف
فی جار الصف موصوف السابع صفت موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مرکب توصیفی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ