سوالنحو1 جواب

رسولنا خاتم النبیین ۔۔ نحوی ترکیب کریں

Maya Maya Maya Maya 1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رسول مضاف نا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو مبتدا خاتم مضاف النبیین مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ