سوالنحو1 جواب

رضی اللہ تعالی عنہ کی جو ترکیب آپنے بتای ہے وہ جملہ انشایہ کیسے ہوا

Sajid Ansari2 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ دعا کے قبیل سے ہے اور دعا انشاء ہوتی ہے
رضی اللہ تعالی عنہ کی جو ترکیب آپنے… | صرف و نحو سوال جواب