سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
رضی مضاف الرب مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
رضی مضاف الوالد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
سخط مضاف الرب مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مبتدا
فی جار سخط مضاف الوالد مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ