سوالنحو1 جواب

رضی اصل میں کیا تھا

TAYYAB razaTAYYAB raza25 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رَضِیَ اصل میں"رَضِوَ" تھا کلمہ کے آخر میں واؤ ما قبل مکسور واقع ہونے کی وجہ سے یاء سے تبدیل ہوگئی ہے