سوالنحو1 جواب

رب کی نحوی تحقیق

Sanober AttariSanober Attari11 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

رب کی نحوی تحقیق میں ایک سے زائد اقوال ہیں لحاظہ یہاں ایک قول پر صرفی تحقیق کر رہا ہوں رب مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر اصل میں رَبِبٌ تھا پہلے باء کو ساکن کر کے دونوں باء کا آپس میں ادغام کیا تو رَبٌّ ہوگیا
رب کی نحوی تحقیق | صرف و نحو سوال جواب