سوالنحو1 جواب

لم يُصِبْ اصل میں کیا ہے اور اسمیں کیا تعلیل ہوئی ہے

Tasmim MolaniTasmim Molani3 جولائی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں لَمْ یُصْوِبْ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر لَمْ یُصِوْبْ ہوا پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے واؤ ساقط ہوگیا پھر لَمْ یُصِبْ ہوا