سوالنحو1 جواب

ريح يوسف میں اسم متمکن کون سی قسم ھے

Syed Babar Ali Shah 5 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ریح اسم متمکن مفرد منصرف صحیح یوسف اسم متمکن غیر منصرف (علم+عجمہ)