سوالنحو1 جواب

رُمَّان اور شَیطٰن ۔ ان دونوں الفاظ میں منصرف اور غیرمنصرف دونوں کی احتمال ھے ۔ اب سوال یہ کہ جب رُمّان رَمَن سے مشق ھو تو منصرف رہےگی اگر الرُّم سے مشتق ھو تو پھر غیرمنصرف ھوگا تو اب اسمیں دوسرا سبب غیرمنصرف کی کیا ھے ایک تو الف نون زاٸدتان دوسرا کون ھے ۔ اسی طرح شیطن میں بھی اگر شطن سے ھو تو منصرف اگر شیط سے ھو تو غیر منصرف تو اب اسمیں تو ایک الف نون زاید لیکن دوسرا سبب کون ؟

حنیف اللہ20 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ان دونوں میں دوسرا سبب کونسا بنے گا اس میں دو احتمال ہیں علم اور وصف اگر کسی کا نام ہو تو علم ہوگا اور اگر صفت کے صیغے ہوں گے تو دوسرا سبب وصف ہوگا