سوالنحو1 جواب

صار فعل متصرف ہے یا ناقص تحقیق میں کیا کہیں

Zaeer AbbasZaeer Abbas28 اگست، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

صار افعال ناقصہ میں سے ہے اور متصرف بھی ہے لیس جامد ہے؛ صار وغیرہ متصرف ہیں تحقیق میں فعل ناقص متصرف دونوں باتیں درست ہیں فعل تام تب کہیں گے جب ناقص کے معنی میں نہ ہو
صار فعل متصرف ہے یا ناقص تحقیق میں… | صرف و نحو سوال جواب