سوالنحو1 جواب

صبا کیا ہے نحو

SabaSaba10 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

مشرق سے چلنے والی ہوا کو صبا کہتے ہیں حروف اصلیہ ص ب ی اسم۔جامد ثلاثی مجرد ناقص واوی اصل میں صبَیٌ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو صبا ہوگیا