سوالنحو1 جواب

سبب منع صرف "وصف"کیلیے اسم کا کیا ہونا شرط ہے ؟؟؟ اور اس کے ساتھ دوسرا سبب کونسا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ اسم غیر منصرف بنتا ہے

Ahmad razaAhmad raza18 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

وصف کے لیے منع صرف کا سبب بننے کے لیے شرط یہ ہے کہ وہ اصل وضع کے اعتبار سے وصف ہو اور وصف علمیت کے ساتھ جمع نہیں ہوسکتا