سوالنحو1 جواب

سبحان اللہ ،کی نحوی ترکیب

MuftiAjmal KhanMuftiAjmal Khan9 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

سبحان مضاف اللہ اسم جلالت مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مفعول مطلق فعل محذوف سبحتُ کا فعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا