سوالنحو1 جواب

سبحان اللہ کی ترکیب

Muhammad BootaMuhammad Boota1 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

سبحان مضاف اللہ مضاف الیہ مرکب اضافی ہوکر سبحت فعل کا مفعول مطلق سبحت فعل اس میں تاء ضمیر فاعل فعل اپنے فاعل اور مفعول مطلق سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ