سوال1 جواب

سابقہ سال قربانی نہ کرنے کی صورت میں ،اب ااگر بکری کی رقم صدقہ کرنا چاہتے ہیں ،تو بکری کی قیمت میں کس وقت کا اعتبار ہوگا؟

محمد فہد رضا9 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

جس سال کی قربانی کے بدلے بکری کی قیمت صدقہ کرنی ہو،اُس سال تیسرے دن قربانی فوت ہونے کے وقت جو قیمت ہوگی اسکا اعتبار کرتے ہوئے،بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم ہوگی،جس وقت صدقہ کر رہے ہیں ،اس وقت کی قیمت کا اعتبار نہیں کیا جائے گا۔