سوالنحو1 جواب

ثابت کا معنی کیا ہے ؟اور ترکیب کرتے ہوئے جار مجرور مل کر ثابت کے متعلق کیوں کرتے ہیں ؟

★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★★ℋÃṤ₦Ẫℐ₦シ★14 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ثابت کا معنی جب جار مجرور اس کے متعلق ہوں تو ہونا کا معنی دیتا ہے جیسے زید گھر میں ہے تو یہاں ہے کا معنی ثابت کی وجہ سے آیا ہے جار مجرور ثابت کے متعلق کرنا ضروری نہیں دوسرے افعال عموم کے متعلق بھی کر سکتے ہیں افعال عموم کون وجود حصول استقرارثبوت وغیرہ ہیں