سوالنحو1 جواب

صفوان غیر منصرف ہے

Tiamor sultanTiamor sultan9 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صفوان علم اور الف نون زائدہ کی وجہ سے غیر منصرف ہو سکتا ہے اگر علم نا ہو تو غیر منصرف نہیں ہوگا بلکہ منصرف ہوگا