سوالنحو1 جواب

سافرت من لاھور الی کراتشی میں معرب و مبنی بتا دیجیے

Ghalib HussainGhalib Hussain9 فروری، 2025

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

لاہو، کراچی یہ دونوں معرب ہیں۔ باقی سب مبنی ہیں۔