سوالنحو1 جواب

صفت ہونا اسم کی علامت ہے حالانکہ فعل کی بھی صفت ہوسکتی ہے کیوں؟

اریحا وحید27 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صفت ہونا اسم علامت نہیں ہے بلکہ موصوف ہونا اسم کی علامت ہے