سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ

صفت: وہ اسم ہے جو کسی ذات (موصوف) کے ساتھ قائم کسی حالت یا وصف پر دلالت کرے، جیسے عَالِم (جاننے والا)، كَرِيم (سخی)، أَحْمَر (سرخ)۔
نحو میں: صفت (نعت) تابع ہے جو اپنے موصوف کی کوئی حالت بیان کرے، اور اعراب، تعریف و تنکیر، تذکیر و تانیث اور عدد میں اس کے مطابق ہوتی ہے۔ جیسے جَاءَ رَجُلٌ عَالِمٌ۔