سوالنحو1 جواب

ساکن کو حرکت دینی ہو تو کون سی حرکت دیتے ہیں

Muhammad Akash22 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

عمومی طور پر کسرہ دیتے ہیں لیکن بعض اوقات فتحہ اور ضمہ بھی دیتے ہیں ھم کم ضمیر پر ضمہ آتا ہے من پر فتحہ آتا ہے
ساکن کو حرکت دینی ہو تو کون سی حرکت… | صرف و نحو سوال جواب