سوالنحو1 جواب

سکت کس باب سے ہے اور یہ کون سا صیغہ ہے

Sasa FauzanSasa Fauzan7 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر