سوالنحو1 جواب

صلہ،موصول کی تعریف اور مثال؟

Zubair Tahir TahirZubair Tahir Tahir25 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

موصول وہ کلمات مخصوصہ ہیں جیسے الذی التی وغیرہ اور صلہ وہ جملہ ہوتا جو اسم موصول کے بعد آتا ہے