سلام
مَن عَاشَ لِنَفْسِهِ ----- بَكَتْ عَلَيْهِ امه ،
وَمَنْ عَاشَ لِلنَّاسِ ۔۔۔۔۔ بَلْتُ عَلَيْهِ امة "
"جو شخص اپنی ذات کی خاطر جیتا اور زندگی گزارتا ہے تو اس کی وفات پر صرف اس کی ماں ہی روئے گی۔""اور جو شخص لوگوں کے لیے جیتا ہے اور ان کی خوشیوں اور دکھوں میں ان کے کام آتا ہے تو اس کی موت پر پوری انسانیت روئے گی۔"
اس میں بلت کونسا صیغہ ہے؟؟
اور یہ مضموم کیوں ہے؟؟؟