سوالنحو1 جواب

سلام۔۔۔۔۔راہنمائی فرما دیں کہ تابع کا عامل کیا متبوع ہوتا ہے۔۔۔؟؟

بنت خلیل خلیل30 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تابع کا عامل۔متبوع نہیں ہوتا بلکہ ایک قول جو راجح ہے اس کے مطابق تابع کا عامل متبوع کا عامل ہوتا ہے اس کے علاوہ بھی اقوال ہیں