سوالنحو1 جواب

ثلاث میں وصف اصلی کیسے ہے

Salman Ansari Salman Salman Ansari Salman 31 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ثلاث یہ ثلاثۃ سے بنا ہے اور ثلاثۃ سے اسے ثلاث بنانا وصف کے لیے ہی تھا یعنی اس کو وضع ہی وصف کے لیے کیا گیا ہے